امام کی زندگی
test
Life of Imam Muslim
test
विलादत (पैदाइश)
test
Hadees No-49
وَحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ حَمْزَةَ الزَّيَّاتِ، قَالَ: سَمِعَ مُرَّةُ الْهَمْدَانِيُّ، مِنَ الْحَارِثِ شَيْئًا، فَقَالَ لَهُ: «اقْعُدْ بِالْبَابِ»، قَالَ: فَدَخَلَ مُرَّةُ، وَأَخَذَ سَيْفَهُ، قَالَ: وَأَحَسَّ الْحَارِثُ بِالشَّرِّ، فَذَهَبَ-
Read Less....
ہمزہ زیات بیان کرتے ہیں کہ مرہ ہمدانی نے حارث سے کوئی(جھوٹی) حدیث سنی؛ انہوں نے حارث سے کہا؛ دروازہ پر بیٹھ جاؤ اور وہ اپنی تلوار اٹھا لائے اور حارث کو خطرہ کا احساس ہو گیا اور وہ فوراً بھاگ گئے-
coming soon
coming soon
.

Hadees No-50
وحَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: قَالَ لَنَا إِبْرَاهِيمُ: «إِيَّاكُمْ وَالْمُغِيرَةَ بْنَ سَعِيدٍ، وَأَبَا عَبْدِ الرَّحِيمِ، فَإِنَّهُمَا كَذَّابَانِ-
Read Less....
ابن عون بیان کرتے ہیں کہ ہم سے ابراهيم نے کہا مغیرہ بن سعید اور ابو عبد الرحیم سے روایت کرنے میں احتراز کرنا کیونکہ یہ دونوں جھوٹے شخص ہیں-

Hadees No-51
حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ وَهُوَ ابْنُ زَيْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَاصِمٌ، قَالَ: كُنَّا نَأْتِي أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيَّ وَنَحْنُ غِلْمَةٌ أَيْفَاعٌ، فَكَانَ يَقُولُ لَنَا: «لَا تُجَالِسُوا الْقُصَّاصَ غَيْرَ أَبِي الْأَحْوَصِ، وَإِيَّاكُمْ وَشَقِيقًا»، قَالَ: «وَكَانَ شَقِيقٌ هَذَا يَرَى رَأْيَ الْخَوَارِجِ، وَلَيْسَ بِأَبِي وَائِلٍ-
Read Less....
عاصم بیان کرتے ہیں کہ ہم نوجوانی میں ابو عبد الرحمن سلمی کے پاس جایا کرتے تھے انہوں نے ہمیں نصیحت کی کہ ابو الاحوص کے سوا اور کسی شخص سے حدیث نہ سننا اور خاص طور پر شقیق سے احتراز کرنا؛ یہ شخص خارجی تھا(یعنی خارجی لوگوں سے حدیث نہیں سننا چاہیے)بر خلاف شقیق ابو وائل کے کیونکہ وہ ثقہ راوی ہیں___علامہ سعیدی رحمۃ اللہ علیہ) یعنی ابو وائل ثقہ راوی ہیں-
coming soon
comming soon

Hadees No-52
حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّازِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ جَرِيرًا، يَقُولُ: «لَقِيتُ جَابِرَ بْنَ يَزِيدَ الْجُعْفِيَّ فَلَمْ أَكْتُبْ عَنْهُ، كَانَ يُؤْمِنُ بِالرَّجْعَةِ-
Read Less....
جریر بیان کرتے ہیں کہ میری جابر بن یزید جعفی سے ملاقات ہوئی لیکن میں نے اس کی کسی روایت کو نہیں لکھا کیوں کہ وہ رجعت کا عقیدہ باطلہ رکھتا تھا؛ (یعنی بدمذہب بد عقیدہ باطل عقیدہ والے لوگوں کی کسی بات پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے)

Hadees No-53
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ الْحُلْوَانِيُّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، قَالَ: «حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ يَزِيدَ، قَبْلَ أَنْ يُحْدِثَ مَا أَحْدَثَ-
Read Less....
مسعر بیان کرتے ہیں کہ ہم جابر بن یزید سے اس کی بدعقیدگیوں کے ظہور سے پہلے اس کی بیان کردہ احادیث روایت کرتے تھے،(یعنی جب بدعقیدگی ظاہر ہوئی تو حدیث روایت کرنا چھوڑ دی مطلب واضح ہو گیا کہ بد عقیدہ انسان سے حدیث تک نہیں نقل کرنا چاہیے )

Hadees No-54
وحَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ، حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: «كَانَ النَّاسُ يَحْمِلُونَ عَنْ جَابِرٍ قَبْلَ أَنْ يُظْهِرَ مَا أَظْهَرَ، فَلَمَّا أَظْهَرَ مَا أَظْهَرَ اتَّهَمَهُ النَّاسُ فِي حَدِيثِهِ، وَتَرَكَهُ بَعْضُ النَّاسِ»، فَقِيلَ لَهُ: وَمَا أَظْهَرَ؟ قَالَ: الْإِيمَانَ بِالرَّجْعَةِ-
Read Less....
سفیان بیان کرتے ہیں کہ جب تک جابر نے اپنے باطل عقائد کا اظہار نہیں کیا تھا لوگ اس سے روایت کرتے تھے لیکن جب اس کی بدعقیدگی ظاہر ہو گئی تو وہ متہم(بدنام)فی الحدیث ہو گیا اور بعض حضرات نے اس سے روایت ترک کردی؛ سفیان سے پوچھا گیا کہ جابر نے کس بدعقیدگی کا اظہار کیا تھا؟ سفیان نے جواب دیا رجعت کا؛

© 2022 islam1400.com All rights reserved