17
ثُمَّ كَانَ مِنَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلصَّبْرِ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلْمَرْحَمَةِ
پھر ہو ا اُن سے جو ایمان لائے اور انہوں نے آپس میں صبر کی وصیتیں کیں اور آپس میں مہربانی کی وصیتیں کیں ۔
And moreover to be of those who accepted faith, and who urged patience to one another and who urged graciousness to one another.
फिर हो उनसे जो ईमान लाये और उन्होंने आपस में सब्र की वसिय्यतें कीं और आपस में महरबानी की वसिय्यतें कीं