5
وَمَآ أُمِرُوٓا۟ إِلَّا لِيَعْبُدُوا۟ ٱللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ ٱلدِّينَ حُنَفَآءَ وَيُقِيمُوا۟ ٱلصَّلَوٰةَ وَيُؤْتُوا۟ ٱلزَّكَوٰةَ ۚ وَذَٰلِكَ دِينُ ٱلْقَيِّمَةِ
اور ان لوگوں کو تو یہی حکم ہوا کہ اللہ کی بندگی کریں نرے اسی پر عقیدہ لاتے ایک طرف کے ہوکر اور نماز قائم کریں اور زکوٰۃ دیں اور یہ سیدھا دین ہے ۔
And they were ordered only to worship Allah, believing purely in Him – devoted solely (to Him), and to establish the prayer and to pay the obligatory charity – and this is the straight religion.
और उन लोगों को तो यही हुक्म हुआ कि अल्लाह की बंदगी करें निरे (बहुत से) उसी पर अक़ीदा लाते एक तरफ के होकर और नमाज़ क़ायम करें और ज़कात दें और ये सीधा दीन है