10
إِنَّ ٱلَّذِينَ فَتَنُوا۟ ٱلْمُؤْمِنِينَ وَٱلْمُؤْمِنَـٰتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا۟ فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ ٱلْحَرِيقِ
بے شک جنھو ں نے ایذا دی مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں کو پھر تو بہ نہ کی ان کے لیے جہنم کا عذاب ہے اور ان کے لیے آگ کا عذاب ۔
Indeed those who troubled the Muslim men and Muslim women, and then did not repent – for them is the punishment of hell, and for them is the punishment of fire.
बेशक जिन्होंने ईज़ा दी मुसलमान मर्दों और मुसलमान औरतों को फिर तौबा न की उनके लिए जहन्नम का अज़ाब है और उनके लिए आग का अज़ाब