21
وَٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَٱتَّبَعَتْهُمْ ذُرِّيَّتُهُم بِإِيمَـٰنٍ أَلْحَقْنَا بِهِمْ ذُرِّيَّتَهُمْ وَمَآ أَلَتْنَـٰهُم مِّنْ عَمَلِهِم مِّن شَىْءٍۢ ۚ كُلُّ ٱمْرِئٍۭ بِمَا كَسَبَ رَهِينٌۭ
اور جو ایمان لائے اور ان کی اولاد نے ایمان کے ساتھ ان کی پیروی کی ہم نے ان کی اولاد ان سے ملادی اور اُن کے عمل میں انھیں کچھ کمی نہ دی سب آدمی اپنے کئے میں گرفتار ہیں ۔
And those who accepted faith, and whose descendants followed them with faith - We have joined their descendants with them, and have not reduced anything for them from their deeds; every soul is trapped in its own deeds.
और जो ईमान लाये और उनकी औलाद ने ईमान के साथ उनकी पैरवी की हमने उनकी औलाद उनसे मिला दी और उनके अमल में उन्हें कुछ कमी न दी, सब आदमी अपने किये में गिरफ्तार हैं